Saturday, January 10, 2009

ايک اور کوشش

حالات کُچھ ايسی صُورت اِختيار کر گئے ہيں کہ يہی لگتا ہے شايد ابھی پھر سے کوئی سِلسِلہ ايسا نا شُرُوع ہو جائے کہ بلاگ کی بندِش ہو جائے جبکہ مقصد ہمارا تو صِرف اپنے دِل کا بوجھ ہلکا کرنا ہوتا ہے جو اِرد گِرد ديکھيں گے وُہی تو لِکھيں گے جو بات اپنے دِل کو تکليف ميں مُبتلا کرے وُہی تو آپ کو بھی بتائيں گے اور اگر ہاتھوں پر ہی بندِش ہو گئ تو اِس تو کہ بعد ايک چيزآتی ہے کہ جِس نے جو کرنا ہوتا ہے وُہ ہر صُورت کر گُزرتا ہے راستے تلاش کرنا کوئ بہت مُشکِل کام نہيں ہوتا ايک در بند تو سو در کُھلے

6 comments:

  1. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  2. ایک بار پھر خوش آمدید آپی۔
    امید ہے کہ اب آپ پہلے سے مطمئن ہوکر بلاگنگ کرسکیں گی اور کہنی سننی کے قارئین کو ایک بار پھر وہی سب کچھ پڑھنے کو مل سکے گا، جس کا سلسلہ عرصے سے منقطع ہوا پڑا تھا۔

    ReplyDelete
  3. میرے خیال میں بھی یہ ایک بہتر آپشن ہے ۔

    ReplyDelete
  4. السلامُ علیکُم شُکریہ عمّار اور جہاں زیب آپ دونوں کا ورنہ میں توسوچ رہی تھی کہیں کوئ غلطی تو نہیں کر دی
    دُعاگو
    شاہدہ اکرم

    ReplyDelete
  5. غلطی نہیں
    اب ٹھنڈ پروگرام ہو گا
    نا کویی ٹینشن نا پنگے
    آپ اس بلاگ کے سٹایل میں بھی تھوڑی سی تبدیلی کرلیں تو۔۔۔
    مطلب فانٹ وغیرہ تو مزید بہتر ہو جایے گا

    ReplyDelete